الیگزنڈر گراہم بیل
الیگزنڈر گراہم بیل | |
---|---|
(انگریزی میں: Alexander Graham Bell)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1847ء [2][3][4][5][6][1][7] ایڈنبرا [1] |
وفات | 2 اگست 1922ء (75 سال)[8][3][1][9][10][11][12] |
وجہ وفات | ذیابیطس [13] |
طرز وفات | طبعی موت [1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (1882–1922)[1] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1847–1882)[1] |
قد | 183 سنٹی میٹر [14] |
وزن | 111 کلو گرام [14] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [15]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
مناصب | |
بورڈ رکن | |
برسر عہدہ 24 جنوری 1898 – 20 فروری 1922 |
|
در | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ [1] یونیورسٹی کالج لندن |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر نوک |
پیشہ | طبیعیات دان ، برقی مہندس ، انجینئر ، کاروباری شخصیت ، موجد ، پروفیسر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | امریکی اشاراتی زبان [16]، انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | بعید تکلمی [17] |
ملازمت | سمتھسونین انسٹی ٹیوشن |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ٹیلے فون کا موجد۔ تربت ’’ آپسر ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ابنیادی تعلیم سنگانی میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن امریکا آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلی فون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگ اسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ آواز پیما‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت فرانس کی طرف سے اُسے ٹیلی فون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ https://www.biography.com/people/alexander-graham-bell-9205497 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/119408643 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13746617f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wm1fs5 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2125 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Bell, Alexander Graham (03 March 1847–02 August 1922), inventor and educator — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1300115 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: جامعہ ٹورانٹو — عنوان : Dictionary of Canadian Biography — Dictionary of Canadian Biography ID: http://www.biographi.ca/en/bio/bell_alexander_graham_15E.html — بنام: ALEXANDER GRAHAM BELL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1745080/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bell-alexander-graham — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0008759.xml — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bella — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=alexander+graham;n=bell — بنام: Alexander Graham Bell
- ↑ http://www.science.ca/scientists/scientistprofile.php?pID=120
- ^ ا ب https://japantoday.com/category/features/lifestyle/alexander-graham-bell-falls-asleep-meeting-emperor-meiji
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ صفحہ: 27 — ISBN 978-0-520-06083-8 — اقتباس: a fluent signer on his fingers - as good as any deaf-mute
- ↑ https://archive.nytimes.com/www.nytimes.com/learning/general/onthisday/bday/0303.html
- ↑ https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf
- ↑ عنوان : Awards For Scientific Research. — اشاعت: لندن ٹائمز — تاریخ اشاعت: 14 نومبر 1913 — صفحہ: 5 — شمارہ: 40369 — https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf
- ↑ https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر الیگزنڈر گراہم بیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1847ء کی پیدائشیں
- 3 مارچ کی پیدائشیں
- 1922ء کی وفیات
- 2 اگست کی وفیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی لاادری
- امریکی مؤجدین
- امریکی طبیعیات دان
- انیسویں صدی کے برطانوی موجدین
- انیسویں صدی کے کینیڈین موجدین
- بوسٹن کی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- ریاستہائے متحدہ کو سکاٹش تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کو کینیڈین تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سکاٹش کاروباری شخصیات
- سکاٹش لاادری
- سکاٹش موجدین
- سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کی شخصیات
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- کینیڈا کو سکاٹش تارکین وطن
- کینیڈین فعالیت پسند
- کینیڈین لاادری
- کینیڈین موجدین
- کینیڈین طبیعیات دان
- یونیورسٹی کالج لندن کے فضلا
- ٹیلی مواصلات کی تاریخ
- ہوابازی کے پہل کار
- امریکی ماہرین اصلاح نسل
- کینیڈین ماہرین اصلاح نسل
- واشنگٹن ڈی سی کی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی سائنس دان
- بیسویں صدی کے کینیڈین سائنس دان
- ذیابیطس سے اموات